Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر رہاماحولیات کی عالمی ویب سائٹ کے مطابق فضائی آلودگی کےلحاظ سےلاہور آج پہلے، دہلی دوسرے اور ڈھاکا تیسرے نمبر پر ہےآلودہ ترین شہروں میں لاہورکا ائیر کوالٹی انڈیکس 1591 ریکارڈ کیا گیا جب کہ دہلی کی ہوا میں آلودگی کا تناسب 493 اور ڈھاکا میں 190 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیااے کیو آئی کے مطابق لاہور کے فدا حسین روڈ پر اے کیو آئی 1491 ریکارڈ کیا گیاتعلیمی اداروں کی بندش اور نجی اداروں میں 50 فیصد آن لائن کام بھی لاہور کو تاحال اسموگ کے جال سے نہ نکال سکا تاہم محکمہ موسمیات نے پنجاب میں اسموگ سے پریشان شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنادی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *