Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ظلم سہنے کے عادی ہوچکے، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے: گنڈاپور – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ظلم سہنے کے عادی ہوچکے، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے: گنڈاپور

پشاور- وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گےپشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آئین نے ہمیں احتجاج کا حق دیا ہے اور ہم اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گےانہوں نے کہا کہ یہ ظلم وبربریت کرتے ہیں مگر ہم اس کے عادی ہوچکے ہیں، یہ بار بار ہمارے راستے روکتے ہیں، شیلنگ کرتے ہیں اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کرتے ہیں واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں کو فیصلہ کن احتجاج کے لیے 24 نومبر کی تاریخ دی تھی اور احتجاج کے تیاری کی ہدایت کی تھی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *