Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سسرالیوں نے بہو کا قتل کرکے لاش کے ٹکڑے نالے میں پھینک دیے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سسرالیوں نے بہو کا قتل کرکے لاش کے ٹکڑے نالے میں پھینک دیے

سیالکوٹ ڈسکہ میں سسرالیوں نے بہوکو قتل کردیا ڈسکہ پولیس کے مطابق گاؤں کوٹلی مرلاں میں 2 روز قبل گھریلو ناچاقی پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کیا اور لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں ڈال کر نالے میں پھینک دیا والدین نے بیٹی سے رابطہ نہ ہونے پر مقامی پولیس سے رابطہ کیا، پولیس نے 3 ملزمان ساس، نند اور نند کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی دوران تفتیش ملزمان نے قتل کا اعتراف کیا جس کے بعد پولیس نے بوری بند ٹکڑوں والی لاش ایک نالے سے برآمدکر والی پولیس کے مطابق مقتولہ کی 4 سال قبل شادی ہوئی تھی اور شوہر بیرون ملک ہے، ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیاگیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *