Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
قبائلی تنازع پر جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دو قبائل پر 2 کروڑ سے زائد کا جرمانہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

قبائلی تنازع پر جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دو قبائل پر 2 کروڑ سے زائد کا جرمانہ

سکھر میں مہر اور جتوئی برادری کے درمیان تنازع کےخاتمے کیلئے7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دونوں قبائل پر 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا مہر اور جتوئی برادری کے درمیان تنازع کےخاتمے کیلئے سکھر کے سرکٹ ہاؤس میں جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں سردار علی گوہر مہر ،غوث بخش مہر، ابراہیم جتوئی اور میر عابد جتوئی سمیت دونوں برادریوں کے معززین نے شرکت کی جرگے میں مہر برادری کی خاتون سمیت 5 افراد کا قتل ثابت ہونے پر جتوئی برادری پر مرد خون بہا 25 لاکھ اور خاتون کا 50 لاکھ مقرر کیا گیا جب کہ مجموعی طور ایک کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد ہواجرگے میں مہر برادری پر جتوئی عورت کے اغوا کا جرمانہ 20 لاکھ عائد کیا گیا جب کہ جتوئی برادری کے 2 افراد کا قتل ثابت ہونے پر مہر برادری پر 50 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا گیا، یوں 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دونوں قبائل پر 2 کروڑ 20 لاکھ جرمانہ عائد کردیا گیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *