Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پنجاب اربن یونٹ نے صوبے میں فضائی آلودگی کی سب سے بڑی وجہ دریافت کرلی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پنجاب اربن یونٹ نے صوبے میں فضائی آلودگی کی سب سے بڑی وجہ دریافت کرلی

پنجاب اربن یونٹ نے صوبے میں فضائی آلودگی کی سب سے بڑی وجہ دریافت کرلی پنجاب اربن یونٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں فضائی آلودگی پھیلانے میں سب سے آگے ہیں اور شعبہ ٹرانسپورٹ کا فضائی آلودگی پھیلانے میں 83.15 فیصد کردار ہے رپورٹ کے مطابق صنعتی سرگرمیاں دوسرے نمبر پر ہیں، فضائی آلودگی پھیلانے میں اس کا حصہ 9.07 فیصد ہے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمومی رائے کے برخلاف فضائی آلودگی پھیلانے میں زرعی فضلہ جلانے کا کردار 3.9 فیصد اور کچرا جلانے کا حصہ 3.6 فیصد ہے پنجاب اربن یونٹ کی رپورٹ کے مطابق کمرشل عمارتوں کی سرگرمیوں کا فضائی آلودگی میں کردار 0.14 فیصد ہے جبکہ گھریلو سرگرمیاں 0.11 فیصد فضائی آلودگی میں حصہ ڈالتی ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *