Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کیلئے نامزدگیوں نے ان کے حامیوں کو بھی پریشان کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کیلئے نامزدگیوں نے ان کے حامیوں کو بھی پریشان کردیا

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کیلئے اب تک جن ناموں کا اعلان کیا ہے انہیں سن کر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی بھی پریشان ہو گئے ہیں ٹرمپ کے خیال میں جو لوگ امریکا کو پھر سے گریٹ بنائیں گے اُن میں شامل ہیں ٹرمپ کے نئے ’بیسٹ فرینڈ‘ ایلون مسک، جنہیں حکومتی ایفیشنسی کے نام سے ایک نئی وزرات دی جائے گی دنیا کے امیر ترین شخص بننے کے سفر میں جن بڑے بڑے امریکی سرکاری کانٹریکٹس نے ایلون مسک کی مدد کی، اُسی سرکاری نظام کو بدلنے کیلئے ٹرمپ نے ایلون مسک کا انتخاب کیا ہےٹرمپ کی جانب سے وزارت دفاع کیلئے پیٹ ہیگستھ کو نامزد کرکے ایک اورچونکا دینے والا انتخاب کیا ہےپیٹ ہیگستھ فاکس نیوز کے اینکر ہیں، ٹرمپ کے بہت بڑے حامی ہیں اور امریکی فوج میں بھی رہ چکے ہیں لیکن امریکی میڈیا کے مطابق دنیا کی طاقتور ترین فوج کی سربراہی کیلئے درکار تجربہ پیٹ ہیگستھ کے پاس سے بھی ہو کر نہیں گرزاامریکا کے مجوزہ وزیر دفاع یہ تک کہہ چکے ہیں کہ خواتین کو فوج کے ہراول دستوں میں نہیں ہونا چاہیے کیونکہ دورانِ جنگ عورتوں کی صلاحیت مردوں سے کم ہوتی ہےپھر ہیں امریکی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا کی گورنر کرسٹی نوئم جنہیں ٹرمپ داخلی سلامتی کی وزیر بنانا چاہتے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *