موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے ترقی پذیر ممالک کو شدید موسم سے تحفظ کے لیے رواں دہائی کے اختتام تک کم ازکم ایک ٹریلین ڈالر سالانہ درکار ہوں گےآذربائیجان کےدارالحکومت باکو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ 29 سےخطاب کرتے ہوئے موسمیاتی ماہرین کا کہنا تھا موسمیاتی تغیر سے بچاؤ کے لیے ترقی پذیر ممالک کے لیے طےکردہ سالانہ 100 بلین ڈالر کا ہدف 2025 میں اختتام پذیر ہو رہا ہےماہرین کا کہنا تھا کہ اس فنڈ میں سے ترقی پذیر ممالک کو زیادہ تر رقم امداد کے بجائے قرضوں کی شکل میں دی گئی ہےماہرین کا کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک کو شدید موسم سے تحفظ کے لیے رواں دہائی کے اختتام تک کم ازکم ایک ٹریلین ڈالر سالانہ درکار ہوں گےماہرین کا کہنا تھا کہ دنیا کو صاف ستھری ہوا، سیلاب، طوفانوں سےتحفظ اور نقصانات بچنےکے لیے اقدامات کی ضرورت ہے
ترقی پذیر ممالک کو شدید موسم سے تحفظ کیلئے ایک ٹریلین ڈالر سالانہ درکار ہیں

Leave a Reply