کراچی میں علاقے اورنگی ٹاؤن کی فرنٹیئر کالونی میں نامعلوم ملزمان نے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک دیا ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہے لیکن نامعلوم ملزمان نے ان کے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک کر حملہ کرنے کی کوشش کی، ملزمان نے فائرنگ بھی کی انہوں نے بتایا کہ وہ گھر پر سوئے ہوئے تھے، فائرنگ کی آواز پر ان کی آنکھ کھلی، ملزمان کی جانب سے پھینکا گیا بم پھٹ نہیں سکا تھا
اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک دیا

Leave a Reply