برطانیہ میں غیر ملکی سفارتکاروں اور ان کے رشتہ داروں پرگزشتہ سال 9 سنگین جرائم رپورٹ ہوئےبرطانوی میڈیا کے مطابق عراق،لیبیا، سنگاپور،گھانا، منگولیا اور پرتگال کے سفارتکاروں پربچوں کی فحش تصاویر رکھنے اور نازیباحرکات کا الزام ہےملزمان پربغیرانشورنس گاڑی چلانےاور جنسی حملوں کے الزامات بھی شامل ہیں، برطانیہ میں تقریباً 26 ہزار 500 افراد کوسفارتی یابین الاقوامی تنظیموں سے متعلق استثنیٰ حاصل ہےغیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث ان افرادکی سزا ایک سال یا اس سے زائد قید ہو سکتی ہے
بچوں کی فحش تصاویر اور نازیبا حرکات، برطانیہ میں سفارتکاروں کیخلاف سنگین جرائم رپورٹ

Leave a Reply