ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے پشاور سے قطر کے دارالحکومت دوحا ہیروئن اور کرسٹل آئس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کوگرفتار کرلیااے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر محمد طارق دوحا کی پرواز پر سفر کے لیے پشاور ائیرپورٹ پہنچا تھا، اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران بیگ کو مشکوک قرار دیاتفصیلی چھان بین اور تلاشی کے دوران بیگ سے ایک کلو گرام کرسٹل آئس اور دو کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی
پشاور سے دوحا ہیروئن اور کرسٹل آئس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

Leave a Reply