فیصل آباد میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 4 زیرحراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئےپولیس کے مطابق ملزمان کو برآمدگی کے لیے لےجایا جا رہا تھا کہ غلام محمد آباد سیم پل کے قریب ان کے ساتھیوں نے حملہ کردیا جس دوران مقابلہ ہواپولیس حکام کا بتانا ہےکہ مقابلے کے دوران چاروں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئےپولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان نے ڈیڑھ ماہ قبل نشاط آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کی تھی
فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ساتھیوں کی فائرنگ سے 4 زیرحراست ملزمان ہلاک

Leave a Reply