Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو عطیہ کر دیے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو عطیہ کر دیے

سڈنی- قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراونڈ میوزیم کو عطیہ کردیےان محمد رضوان نے سڈنی میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراونڈ میوزیم کو عطیہ کیےکیپنگ گلوز اور شرٹ عطیہ کرنے پر سڈنی کرکٹ گراونڈ میوزیم کی انتظامیہ نے کپتان محمد رضوان کا شکریہ ادا کیا خیال رہے کہ محمد رضوان سے قبل قومی ٹیم کے بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم نے 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں استعمال ہونیوالا بیٹ میلبرن گراؤنڈ کے لانگ روم میں نمائش کے لیے رکھنے کے لیے عطیہ کیا تھا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *