بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 8 سبی کا ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی نے جیت لیا تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق سردار کوہیار خان ڈومکی نے 35 ہزار 716 ووٹ حاصل کیےآزاد امیدوار میر محمد اصغر خان مری 11 ہزار 949ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہےواضح رہے کہ یہ نشست پی پی پی کے رہنما سردار سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی
سبی ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی کامیاب

Leave a Reply