Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسرائیلی فوج کا لبنان پر حملہ، 145 سے زیادہ مقامات پر بمباری، 60 سے زائد افراد شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسرائیلی فوج کا لبنان پر حملہ، 145 سے زیادہ مقامات پر بمباری، 60 سے زائد افراد شہید

اسرائیلی فوج نے لبنان پر بڑا حملہ کر دیا، 24 گھنٹوں میں 145 سے زیادہ مقامات پر بمباری کی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت اور دیگر شہروں میں رہائشی عمارتوں، گرجا گھروں، طبی مراکز کو نشانہ بنایارپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک شامی فوجی اور حزب اللہ کے میڈیا ترجمان محمد عفیف سمیت 60 سے زائد افراد شہید ہوگئےلبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شمالی اسرائیل میں راکٹ حملے کئے جس سے کئی رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچادوسری جانب اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملوں میں بھی اضافہ ہوگیا، بیت لاحیہ، نصیرات اور بُریج پناہ گزین کمیمپوں پر وحشیانہ بمباری کی جس میں100 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئےادھر شمالی غزہ میں حماس نے اسرائیلی فوج پر جوابی وارکرتے ہوئے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک کر دیے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا، کئی اسرائیلی ٹینک بھی تباہ کر دیے گئے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *