Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سینیئر صحافی اور معروف دانشور خالد احمد انتقال کر گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سینیئر صحافی اور معروف دانشور خالد احمد انتقال کر گئے

سینیئر صحافی اور معروف دانشور خالد احمد لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے81 سالہ خالد احمد نے کئی اخبارات میں صحافتی خدمات سرانجام دیں،انہوں نے دہشت گردی اور لسانیات سمیت کئی موضوعات پر لکھا۔الفاظ کی تاریخ اور معنی کے کھوج سے انہیں خاص دلچسپی تھی اہل خانہ کے مطابق خالد احمد کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گادوسری جانب ہیومین رائٹس کمیشن پاکستان نے سینیئر صحافی خالد احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہےایک بیان میں کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ خالداحمد ایک نامور مصنف اور ماہر لسانیات تھے،ان کے خاندان، دوستوں اور ساتھیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *