جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلےپشاورمیں الیاس بلور کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ انہیں پی ٹی آئی کے احتجاج کا علم نہیں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے سیاست پر توجہ دی،قیام امن پر نہیں،صوبے کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ 26 ویں آئینی ترامیم میں آئین کی روح کے خلاف بل پاس ہو رہے ہیں خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دے رکھی ہے، اس کے علاوہ احتجاج کی تیاریوں کے حوالے سے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی پشاور میں متحرک ہیں
مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلے

Leave a Reply