Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسرائیل کی نسل کشی کے شکارفلسطینیوں کو بھیجی جانیوالی عالمی امداد میں لوٹ مار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسرائیل کی نسل کشی کے شکارفلسطینیوں کو بھیجی جانیوالی عالمی امداد میں لوٹ مار

اسرائیل میں آباد افراد نے نسل کشی کے شکار غزہ کے باسیوں کو بھیجی جانے والی عالمی امداد لوٹنا شروع کردی اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا کے مطابق غذائی سامان سے بھرے اقوام متحدہ کے 109 ٹرک لوٹ لیے گئے ہیں رپورٹ کے مطابق لوٹی گئی امداد کے 97 ٹرکوں کا پتہ ہی چلایا نہ جاسکا ان ٹرکوں کے ڈرائیوروں کو بندوق کی نوک پر ٹرک خالی کرنے کا حکم دیا گیا تھا، امدادی گاڑیوں کو دستی بموں کا بھی نشانہ بنایا گیاانروا حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کانوائے کو اسرائیلی حکام نے اچانک ایسا راستہ اختیار کرنے کا حکم دیا تھا جس سے ڈرائیور واقف ہی نہیں تھےانروا نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی حکام عالمی قانون کے تحت اپنی قانونی ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *