Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
تارک مہتا کے سیٹ پر شدید جھگڑا: جیٹھا لال نے پروڈیوسر کا گریبان پکڑ لیا، وجہ سامنے آگئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

تارک مہتا کے سیٹ پر شدید جھگڑا: جیٹھا لال نے پروڈیوسر کا گریبان پکڑ لیا، وجہ سامنے آگئی

بھارت کا مشہور کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں جیٹھا لال کا کردار ادا کرنے والے اداکار دلیپ جوشی اور شو کے پروڈیوسر و ہدایتکار اسیت کمار مودی کے درمیان سخت تلخ کلامی ہوگئی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے درمیان یہ جھگڑا اگست کے اوائل میں ہوا اور تلخ کلامی سے شروع ہونے والے جھگڑے میں نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ دلیپ جوشی نے اسیت کمار کا گریبان پکڑ لیابھارتی میڈیا کو اندرونی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی وجہ دلیپ جوشی کی جانب سے اسیت کمار سے چند دن کی چھٹی مانگنا تھی تاہم اسیت کمار نے اجازت نہیں دی بلکہ ٹھیک سے بات بھی نہ کی جس پر دلیپ جوشی مشتعل ہوگئے اور نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی تھی بتایا جاتا ہے کہ کش شاہ کے شوٹ کا یہ آخری دن تھا اور دلیپ جوشی اسیت کمار کے انتظار میں بیٹھے تھے کہ وہ نکلیں تو ان سے چھٹی کی بات کریں لیکن اسیت کمار باہر نکلے تو انہوں نے دلیپ جوشی کو نظر انداز کرکے کش سے ملنے چلے گئےاس بات پر دلیپ جوشی کو بہت غصہ آیا اور دونوں میں اس حوالے سے تلخ کلامی ہوئی، اس دوران دلیپ نے اسیت کمار کا گریبان پکڑ لیا اور شو سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی بھی دھمکی دی تاہم اسیت نے انہیں ٹھنڈا کیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *