Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جس احتجاج کو یہ آخری کال کہتے ہیں ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: طلال چوہدری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جس احتجاج کو یہ آخری کال کہتے ہیں ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج نند بھاوج کی اندرونی لڑائی کی بھینٹ چڑھ جائے گا، حکومت کو کچھ کرنا ہی نہیں پڑے گاطلال چوہدری نے کہا کہ بشریٰ بی بی جو فیصلے کر رہی ہیں، تحریک کی کامیابی ناممکن ہےانہوں نے کہا کہ فیصل آباد سے تو 20 ہزار لوگ لانے کیلئے بھی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں ہےایک اور بیان میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے دانت دکھانے کے اور ہیں جبکہ کھانے کے اور ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت کی آنکھیں کھلی ہے پاکستان کو نقصان پہنچانے نہیں دیا جائے گا، معافی گناہوں کی سزا کے بعد ہی ملے گی ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ 24 نومبر کا احتجاج جس کو یہ آخری کال کہتے ہیں ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *