اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں لبنان سے میزائل حملے کیے گئےغیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ایک خاتون ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے جب کہ دارالحکومت تل ابیب میں بھی لبنان سے حملے ہوئے جس میں 4 افراد کو زخمی ہوئےدوسری جانب اسرائیلی طیاروں نے وسطی بیروت میں بمباری کرکے 4 افراد شہید اور 18 افراد کو زخمی کردیااس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں پر بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 76 فلسطینی شہید ہوگئے
شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کا راکٹ حملہ، ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور 6 افراد زخمی

Leave a Reply