کراچی کے علاقے کورنگی میں دوست نے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیاپولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 22 سال کے سفیان کے نام سے ہوئی، ملزم واقعہ کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں مقتول کے پڑوسی شکیل نے کہا کہ مقتول سفیان سمیت پانچ چھ دوست شاہزیب کے گھر میں بیٹھے ہوئے تھے کہ کسی بات پر شاہزیب نے فائرنگ کرکے سفیان کو قتل کردیاملزم شاہزیب حال ہی میں پولیس میں بھرتی ہوا تھا، مقتول کا ایک دوست سنی پولیس کی حراست میں ہے
معمولی تلخ کلامی پر دوست نے فائرنگ کرکے 22 سالہ دوست کو قتل کردیا

Leave a Reply