عارف والا کے نواحی گاؤں میں بھائی نےغیرت کےنام پربہن کوقتل کردیاپولیس کے مطابق مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی جس کا شوہربیرون ملک مقیم ہےپولیس کا بتانا ہے کہ لاش قبضے میں لے کر واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور لاش کا پوسٹ مارٹم بھی کرایا جائے گا

Leave a Reply