رحیم یارخان میں شوہر نے سسرال جاکر ناراض بیوی ، ساس اور بچے سمیت 4 افراد کو قتل کردیاپولیس کے مطابق ملزم کی بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی جس کے بعد شوہر نے سسرال جاکر ناراض بیوی ، ساس اور بچے سمیت 4افراد کو قتل کردیا
پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم نے تمام افراد کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کردیں
شوہر نے سسرال جاکر ناراض بیوی، ساس اور بچے سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

Leave a Reply