Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
احتجاج پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے تاہم 9 مئی دہرانا چاہے تو کیا کہیں : غفور حیدری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

احتجاج پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے تاہم 9 مئی دہرانا چاہے تو کیا کہیں : غفور حیدری

جمیعت علمائے اسلام کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئین کے دائرے میں احتجاج کرنا چاہتی ہے تو اس کا حق ہے لیکن 9 مئی دہرانا چاہتی ہے تو کیا کہا جاسکتا ہےاس سوال پر کہ آپ سمجھتے ہیں کہ 9 مئی کے پیچھے پی ٹی آئی تھی؟ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ظاہر ہے جو کچھ ہوا وہ پی ٹی آئی نے کیا، احتجاج تھا یا جو تھا، ناپسندیدہ عمل تھا میڈيا سے گفتگو میں عبدالغفور حیدری نے کہا کہ علی امین گنڈا پور غیر سنجیدہ انسان ہيں، ایک ریاست کی اہم پوسٹ پر بیٹھ کر مار دھاڑ کی باتیں کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اپنے پلیٹ فارم پر احتجاج کر رہی ہے تو ان سے کیوں رابطہ کرے گی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *