Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ماں کی آغوش سے اسکول کی کلاس تک! غزہ جنگ میں ابتک کس عمر کے کتنے بچے شہید ہوئے؟ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ماں کی آغوش سے اسکول کی کلاس تک! غزہ جنگ میں ابتک کس عمر کے کتنے بچے شہید ہوئے؟

غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت میں شہید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے اور ان میں ایسے بھی بچے شامل ہیں جن کی عمریں ایک سال سے کم تھیں بچوں کے عالمی دن پر خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جنگ میں اب تک 17 ہزار 400 فلسطینی بچے اسرائیلی حملوں میں شہید ہوچکے ہیں جب کہ ہزاروں ملبے تلے دبے ہیں رپورٹ کے مطابق غزہ میں اوسطاً ہر 30 منٹ بعد ایک بچہ شہید ہوا اور اقوام متحدہ نے غزہ کو ہزاروں بچوں کا قبرستان بھی قرار دیا ہےرپورٹ میں عمر کے لحاظ سے شہید ہونے والے بچوں کی تعداد بھی بتائی گئی ہے جس کے مطابق 710 ایسے بچے شہید ہوئے جو ماں کی آغوش میں ہی دنیا سے چلے گئے، یعنی کی عمریں ایک سال سے بھی کم تھیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *