Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملک پر قرضوں اور واجبات کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملک پر قرضوں اور واجبات کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد- پاکستان پر قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئےملک پرقرضےاور واجبات ریکارڈ 85 ہزار 836 ارب روپے پر پہنچ گئے، ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار 417 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان کا قرضوں اور واجبات پر انحصار مزید بڑھ گیاملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق ستمبر 2024 تک پاکستان پر قرضے اور واجبات 85 ہزار 836 ارب روپے ہوگئے، ستمبر 2024 تک ملک پر مقامی قرضہ 47 ہزار 536 ارب روپے اور غیر ملکی قرضہ 33 ہزار 722 ارب روپے تھا جبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام تک پاکستان پر واجبات 4 ہزار 484 ارب روپےتھےدستاویز کے مطابق ستمبر 2023 تک ملک پر قرضوں اور واجبات کاحجم 78ہزار419ارب روپے تھا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *