Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستانی ویٹ لفٹر نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ اور 1سلور میڈل جیت لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستانی ویٹ لفٹر نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ اور 1سلور میڈل جیت لیا

سکھر کے نوجوان ویٹ لفٹر نے یونائیٹڈ ورلڈ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیڈریشن کے زیر اہتمام باڈی بلڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ اور 1 سلور مڈل جیت کر ملک کا نام روشن کردیاسکھر کے ویٹ لفٹر یوسف اعوان نے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں 2021 میں مسٹر سندھ کا ٹائٹل جیتا تھا بعد ازاں ساؤتھ ایشیا چمپئن شپ میں حصہ لیکر کر تیسرا نمبر حاصل کیا اور اب ورلڈ چیمپئن شپ میں قوم کی نمائندگی کی نوجوان پاکستانی ویٹ لفٹر یوسف اعوان نے اپنی مدد آپ کے تحت تھائی لینڈ میں ہونیوالی ورلڈ چیمپئن شپ 2024 حصہ لے کر میں دو گولڈ مڈل اور ایک سلور مڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیاباڈی بلڈر یوسف اعوان کہنا تھا کہ مالی مشکلات پیش آئیں تو ترجمان حکومت سندھ و میئر سکھر ارسلان شیخ نے بھرپور تعاون کیاانہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ان کی بھرپور سپورٹ کی جائے تو وہ پاکستان کا نام مزید روشن کر سکتے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *