Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
فیصل آباد میں ’ستھرا پنجاب‘ منصوبے کے تحت آزمائشی طور پر صفائی آپریشن شروع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

فیصل آباد میں ’ستھرا پنجاب‘ منصوبے کے تحت آزمائشی طور پر صفائی آپریشن شروع

فیصل آباد ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے ستھرا پنجاب منصوبے کے تحت شہر بھر میں آزمائشی طور پر صفائی آپریشن شروع کر دیا گیافیصل آباد میں نجی کمپنی نے سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کے آپریشن سنھبالتے ہی فوری طور پر خاکروبوں کی تعداد میں 23 سو سے بڑھا کر 3 ہزار کر دی گئی اور شہر کے گلی کوچوں اور چوراہوں سے کوڑا کرکٹ کی صفائی کا عمل شروع کردیاڈائریکٹر ایف ڈبیلو ایم سی کہتے ہیں کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کا نظام آؤٹ سورس ہونے کے بعد اب شہر کے علاوہ تحصلیوں میں بھی صفائی کے منظم انتظامات ہوں گے، فیصل آباد کی تحصلیوں کی مکینکل سوئیپنگ کے علاوہ سڑکیں دھلیں گی اور ہر گھر سے کوڑا اکٹھا کیا جائے گاصفائی آپریشن سے متعلق شہریوں کا کہنا تھا کہ ہمارے گھروں کے آس پاس کوڑے کے ڈھیر لگے ہوتے تھے کچھ دونوں سے وہاں پر باقائدہ صفائی کا کام ہو رہا ہے، تمام لوگ یونیفارم میں کام کرتے ہیں اور بڑی دیر سے پڑا ہوا کوڑا ملبہ اور جس کی صفائی نہیں ہوتی تھی وہ بھی صفائی ہو رہی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *