Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی

اسلام آباد- سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی امید نہ رکھے بلکہ رہائی کے بجائے ان کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان سے ملنے جانے والےکمپرومائزڈہیں، بس پرفارمنس دے رہے ہیں، اگر پرفارمنس پوری نہ ہوئی تووہ جیل جاسکتے ہیں فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ ایپکس کمیٹی میں آرمی چیف نے معنی خیزبات کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج اورتشدد کا فرق جانتا ہوں آرمی چیف کی یہ بات پنچ لائن ہےسابق وزیر کا کہنا تھا کہ جیلیں علی امین گنڈاپور کی مرضی سے کھل رہی ہیں، وہ آجارہے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *