Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے وقت عدالتی طور پر تصدیق شدہ جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گےامریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی بدسلوکی کے الزامات ہیں جس کے پیش نظر ٹرمپ عدالتی طور پر تصدیق شدہ جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ صرف اکیلے ہی نہیں بلکہ ان کی مجوزہ کابینہ کے وزیر دفاع، اٹارنی جنرل، وزیر صحت و انسانی خدمات اور وزیر حکومتی کارکردگی پر بھی مختلف قسم کی جنسی بدسلوکیوں کے الزامات ہیں امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح یہ سب افراد بھی اِن الزامات کی تردید کرتے ہیں واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے سال جنوری میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائے گے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *