نارووال میں پولیس چھاپے میں چھت سےگرکر زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کارکن اسپتال میں دم توڑگیاتحریک انصاف کے ضلعی صدر نے اپنے بیان میں کارکن کی ہلاکت کی تصدیق کی ہےکارکن کے لواحقین نے تھانہ بدوملی کے سامنے پولیس کے خلاف احتجاج کیاانتقال کر جانے والے یاسر کے کمسن بیٹے نے بتایا کہ چھاپے کے دوران بابا گھر کی چھت پر چڑھ گئے تھے اور پولیس اہلکاروں نے ان کے سر پر اینٹ ماری تھی دوسری جانب ترجمان ڈی پی او نے کہا کہ پولیس کا یاسر کی موت سے کوئی تعلق نہیں ہے
چھاپے میں چھت سےگرکر زخمی ہونیوالا پی ٹی آئی کارکن اسپتال میں دم توڑ گیا

Leave a Reply