ایلون مسک کی دولت ریکارڈ 347.8 ڈالرز کے ہندسے کو چھونے میں کامیاب ہوگئی ہےایسا ان کی کمپنی ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ سے ہوا ہےامریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سے ایلون مسک کی دولت میں نمایاں اضافہ ہوا ہےاس سے قبل نومبر 2021 میں ایلون مسک کی دولت 340 ارب ڈالرز تک پہنچی تھی جو ایک ریکارڈ تھی
مگر اب انہوں نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے53 سالہ ایلون مسک دنیا کے ابھی تک واحد شخص ہیں جن کی دولت نے 300 ارب ڈالرز کے ہندسے کو چھوا ہےواضح رہے کہ ایلون مسک ٹیسلا کے 21 فیصد حصص کے مالک ہیں اور ان کی مجموعی دولت کا 68 فیصد حصہ بھی اسی کمپنی کے حصص سے منسلک ہےستمبر 2024 میں انفارما کنکٹ اکیڈمی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ایلون مسک کی دولت میں سالانہ 110 فیصد کی اوسط سے اضافہ ہو رہا ہے
ایلون مسک کی دولت ریکارڈ 348 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی

Leave a Reply