Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتاریاں: اسلام آباد میں سی آئی اے کی بلڈنگ سب جیل قرار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتاریاں: اسلام آباد میں سی آئی اے کی بلڈنگ سب جیل قرار

اسلام آباد انتظامیہ نے سی آئی اے بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا تحریک انصاف کے احتجاج اور گرفتاریوں کے پیش نظر انتظامیہ نے آئی نائن میں واقع سی آئی اے بلڈنگ کو سب جیل قرار دیا ہےچیف کمشنر اسلام آباد نے سی آئی اے بلڈنگ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بلڈنگ کو آرٹیکل پرزنرز ایکٹ 1894 کی سکیشن 3 کے تحت سب جیل قرار دیا گیا ہےاسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر سب جیل بنانے کی منظوری وزارت قانون اور پارلیمانی امور نے دی، حالیہ احتجاج میں گرفتار ہونے والوں کو اس سب جیل میں رکھا جائےگاتحریک انصاف کا احتجاج اور حکومت کی تیاریاں
اسلام آباد میں احتجاج کے لیے مختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے رہنما و کارکنان اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں جب کہ کچھ قافلے شہر اقتدار کے قریب بھی پہنچ چکے ہیں
گزشتہ رات برہان انٹرچینج کے قریب ڈھوک گھر میں رات گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا سے آنے والا ایک قافلہ دوبارہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہو گیا ہےدوسری جانب حکومت نے بھی تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل کررکھی ہیں آج اسلام آباد، راولپنڈی اور مری کے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں جب کہ جڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باعث ہر قسم کے احتجاج اور ریلی نکالنے پر پابندی ہےانتظامیہ نے راولپنڈی میں فیض آباد کو کنٹینرز لگا کر مکمل بند کیا ہوا ہے، فیض آباد کو جانے والی مری روڈ کو ڈبل روڈ کے مقام پر ٹرک کھڑے کرکے بند کر رکھا ہے جس کے سبب کام کاج کی غرض سے نکلنے والوں کو شدید دشواری کا سامنا ہ

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *