پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو احتجاج سے کہیں بھی جانے سے روک دیاخیبرپختونخوا سے آنے والا پی ٹی آئی کا قافلہ 7th ایوینیو پر کلثوم انٹرنیشنل اسپتال کے سامنے موجود ہےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو لینے کیلئے گاڑی پہنچ گئی۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپورکو کسی ضروری کام سے کہیں جانا ہے تاہم مظاہرین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کہیں جانے سے روک دیاکارکنان ڈی چوک کے نعرے لگارہے اور علی امین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اس بار آپ کو بھاگنے نہیں دینگے
علی امین گنڈاپور کو لینے گاڑی پہنچ گئی، مظاہرین نے کہیں بھی جانے سے روک دیا

Leave a Reply