Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
محسن نقوی ہمارا جادوگر ہے، اس نے پی ٹی آئی کا سارا میلہ لپیٹ کر واپس بھیج دیا:گورنر سندھ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

محسن نقوی ہمارا جادوگر ہے، اس نے پی ٹی آئی کا سارا میلہ لپیٹ کر واپس بھیج دیا:گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تحریک انصاف پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی ہمارا جادوگر ہے، اس نے پی ٹی آئی کا سارا میلہ لپیٹ کر واپس بھیج دیابدھ کو کراچی میں گورنرہاؤس میں قطری سفیرعلی مبارک عیسی الخطیر اور کامران ٹیسوری کی ملاقات ہوئی اس موقع پر کامران ٹیسوی نے کہا کہ پاکستان اور قطرکےتعلقات دوستانہ ہیں، قطر پاکستان میں مقامی سطح پر سرمایہ کاری کا خواہاں ہےاس کے علاوہ گورنر سندھ نے پی ٹی آئی کے احتجاج پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی ہمارا جادوگر ہے، اس نے پی ٹی آئی کا سارا میلہ لپیٹ کر واپس بھیج دیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *