Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکا میں پولیس نے لوگوں کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر 2 بکروں کو پکڑ لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکا میں پولیس نے لوگوں کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر 2 بکروں کو پکڑ لیا

امریکا میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس میں لوگوں کے ساتھ ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر 2 بکروں کو پولیس نے پکڑ لیامیڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں 2 خوبصورت بکروں سے شہری پریشان ہوگئےکینٹ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق واشنگٹن میں فرار ہونے والے بکروں کا ایک جوڑا شہر میں گھومنے اور پیدل چلنے والوں کا پیچھا کرکے انہیں پریشان کررہا تھااس حوالے سے کینٹ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا کہ دو بکروں کو شہر کے شمال میں دیکھا گیا تھا اور انہیں عوام کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر پکڑ لیا گیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *