برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست جاری کردی بی بی سی کی جانب سے جاری دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست پاکستانی گلوکارہ اور سماجی کارکن حدیقہ کیانی کا نام بھی شامل ہے حدیقہ کیانی نے 90 کی دہائی میں پاپ میوزک سے شہرت حاصل کی جب کہ وہ اقوام متحدہ کے ترقیانی پروگرام کی خیرسگالی سفیر بھی ہیں حدیقہ کیانی نے 2022 کے سیلاب متاثرین کیلئے وسیلہ راہ منصوبہ شروع کیا اور بلوچستان میں بے گھر ہونے والے متاثرین کے لیے 300 سے زائد گھر تعمیر کیے
دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست جاری، پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل

Leave a Reply