Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
دوست کے ساتھ گھومنے پر شوہر نے بیوی سمیت گاڑی کو آگ لگادی، خاتون ہلاک – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

دوست کے ساتھ گھومنے پر شوہر نے بیوی سمیت گاڑی کو آگ لگادی، خاتون ہلاک

بھارت میں ایک شوہر نے دوست کے ساتھ گاڑی میں جانے پر بیوی سمیت گاڑی کو جلادیا بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں انیلہ نامی خاتون اپنے ایک دوست کے ساتھ گاڑی میں سفر کر رہی تھی جو شوہر کو ایک آنکھ نہ بھایا پولیس نے بتایا کہ شوہر پدم راجن نے اپنی بیوی کی گاڑی کا پیچھا کیا اور اسے کولم سٹی ایسٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں روک لیا، غصے سے بھرے شوہر نے بیوی کی گاڑی پر پیٹرول ڈال کر اسے آگ لگا دی جس سے خاتون اور اس کا دوست بری طرح زخمی ہوگئےپولیس کےمطابق خاتون اور اس کے دوست کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج چل بسی جب کہ اس کے دوست کا علاج جاری ہےپولیس کا کہنا ہےکہ واقعے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *