Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شہریار منور کی شادی کب اور کس سے ہے؟ اداکار نے تصدیق کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شہریار منور کی شادی کب اور کس سے ہے؟ اداکار نے تصدیق کردی

پاکستانی اداکار شہریار منور نے اپنی شادی کے حوالے سے تفصیلات بتادیں حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ایک انٹرویو میں اداکار نے اپنی دُلہن سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی رواں ماہ ہی ہونے والی ہے صحافی نے سوشل میڈیا پر گردش شادی سے متعلق خبروں کا سوال کیا تو شہریار منور نے سیدھے الفاظ میں بتایا کہ دسمبر کے اختتام پر شادی کر رہا ہوں
صحافی نے اہلیہ سے متعلق بھی پوچھا کہ کیا ان کا تعلق شوبز سے ہے تو اداکار نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جی بالکل نہیں خیال رہے کہ رواں سال شہریار منور کی شادی کی خبریں وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر گردش کر تی رہیں، اس حوالے سے اداکار نے اس سے قبل ڈھکے چھپے الفاظ میں اعتراف بھی کیا کہ وہ دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گےاس سے پہلے شہریار منور نے اپنی ہونے والی اہلیہ کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا تھا لیکن اپنی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ ماہین صدیقی کے لیے جان کے الفاظ کا استعمال کیا تھا جس کے بعد اداکار کا نام اداکارہ ماہین صدیقی کے ساتھ جوڑا جانے لگا تھا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *