Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسرائیلی فوج کی بمباری سے فلسطینیوں کے خیموں میں آگ لگ گئی، 20 شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسرائیلی فوج کی بمباری سے فلسطینیوں کے خیموں میں آگ لگ گئی، 20 شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ کے المواصی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران شہدا کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے المواصی پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ سے بے گھر فلسطینیوں کے خیموں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے دوسری جانب غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران شہدا کی تعداد 50 سے تجاوزکرگئی ہے ادھر اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے کہاکہ حماس پربڑھتے دباؤ کے باعث غزہ میں جنگ بندی کے امکانات ہیں، امید ہے حماس کے ساتھ آئندہ مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق ہوجائے گامزید برآں لبنان جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کے جنوبی لبنان میں فضائی حملے جا ری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 12 افراد شہید ہوگئے ہیں اسرائیل نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے لانچنگ پیڈ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *