Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
فرانسیسی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور، 3 ماہ بعد ہی عہدے سے فارغ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

فرانسیسی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور، 3 ماہ بعد ہی عہدے سے فارغ

فرانس کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم مشیل بارنیئر کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کرلی، مشیل بارنیئر کو 3 ماہ وزیراعظم رہنے کے بعد عہدے سے فارغ کردیا گیا فرانسیسی پارلیمنٹ کے 331 اراکین نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا۔ بائیں بازو اور انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا وزیراعظم نےاسمبلی سےمنظوری کےبغیرخصوصی اختیارکےتحت بجٹ نافدکیاتھا، پارلیمنٹ کی منظوری کےبغیر بجٹ کا نفاذ وزیراعظم بارنیئر کےمعزولی کا باعث بنا مشیل بارنیئر کو صدر ایمانوئل میکرون نے 3 ماہ قبل وزیراعظم مقرر کیا تھا، اس سے قبل 1962 میں تحریک عدم اعتماد پر فرانس کی حکومت فارغ ہوگئی تھی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *