Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاراچنار میں جان بچانیوالی ادویات کی قلت، کے پی حکومت نے ہیلی کاپٹر سے ترسیل شروع کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاراچنار میں جان بچانیوالی ادویات کی قلت، کے پی حکومت نے ہیلی کاپٹر سے ترسیل شروع کردی

پشاور- پاراچنار میں جان بچانے والی اور دیگر ادویات کی قلت ہوگئی ہے جس کے بعد خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات پاراچنار پہنچانا شروع کردی ہیں حکام کے مطابق روڈ کی بندش کے باعث پارا چنار میں ادویات کی قلت ہوگئی تھی، ادویات کی ترسیل کے لیے وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر استعمال ہو رہا ہےچیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کُرم میں حالات معمول پر آرہے ہیں،کُرم میں مکمل فائر بندی ہےچیف سیکرٹری کے مطابق ادویات کےساتھ کھانے پینے کی اشیاء بھی پاراچنار بھیجی جائیں گی، امن بحال کر رہے ہیں، جلد سڑکوں کو بھی کھول دیں گے۔کُرم سے ججز اور ان کی فیملی کو باحفاظت واپس لے آئے ہی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *