Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی: لفٹ میں پھنس کر زخمی ہونے والا بچہ اسپتال منتقلی سے قبل دم توڑگیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی: لفٹ میں پھنس کر زخمی ہونے والا بچہ اسپتال منتقلی سے قبل دم توڑگیا

کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک 19 میں رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر زخمی بچہ اسپتال منقل سے قبل ہی دم توڑ گیا عینی شاہد نے بتایا کہ لفٹ کا دروازہ کھلتے ہی ایک بچہ اندر آگیا دوسرے بچے کا ایک پاؤں اندر آیا اور لفٹ چل پڑی ذرائع کے مطابق بچے کو زخمی حالت میں لفٹ سے نکال لیا گیا تھا، تاہم اسپتال منتقلی کے دوران بچے کی سانسوں کی ڈور ٹوٹ گئی ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے کی شناخت کریم کے نام سے ہوئی، عمر 10 سے 12 سال کے درمیان ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *