Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان کو حراست میں لے لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان کو حراست میں لے لیا

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو گھر سے حراست میِں لے لیا گیا تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عطااللہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ سابق ایم این اے عالمگیر خان کو نقاب پوش افراد گھر سے اغوا کرکے لے گئے ہیں پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کو حراست میں لیا گیا ہےعالمگیر کو گلشن اقبال کے علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے انہیں اسلام آباد میں درج مقدمے میں حراست میں لیا گیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *