Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
الو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

الو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکی

بھارتی ریاست تلنگانہ میں اداکار الو ارجن کی فلم ‘پشپا 2’ نہ دکھانے پر تھیٹر میں ہنگامہ برپا ہوگیا بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ کے ٹاؤن چنور میں بجوری وینا نامی شخص نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر علاقے میں قائم تھیٹر میں گھس کر شور شرابا کیا اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بجوری وینا اور اس کے ساتھیوں نے احتجاج کرتے ہوئے تھیٹر میں لگے شیشوں کو نقصان بھی پہنچایا مظاہرین نے احتجاج اسٹار اداکار الو ارجن کی فلم ‘پشپا 2، دی رول’ نہ دکھانے پر کیا اور ساتھ ہی تھیٹر کے مالک کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی، اس پر تھیٹر کے مالک نے پولیس کو شکایت درج کی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بجوری وینا اور اس کے ساتھیوں کو حراست میں لے لیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *