Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جو احتجاج میں شریک ہی نہیں انہیں کیسے اٹھاسکتے ہیں؟ عدالت کا پولیس پر اظہار برہمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جو احتجاج میں شریک ہی نہیں انہیں کیسے اٹھاسکتے ہیں؟ عدالت کا پولیس پر اظہار برہمی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام شہریوں کی گرفتاری کے کیس میں پولیس کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کے نام پرعام شہریوں کو گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پولیس کے رویے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپ لوگ کیا کر رے ہیں؟ ایسے لوگوں کو اٹھا کر گرفتاری ڈال رہے ہیں ؟ یہ تو بالکل غلط ہے، جو احتجاج میں شریک ہی نہیں انہیں کیسےاٹھاسکتے ہیں؟ اس موقع پر صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد نے کہا کہ بلوچستان میں ایسا ہوتا تھا اب اسلام آباد میں بھی ایسا ہو رہا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *