Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
فضائی آلودگی سے لگنے والی بیماریوں سے بچانے والا آسان گھریلو ٹوٹکا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

فضائی آلودگی سے لگنے والی بیماریوں سے بچانے والا آسان گھریلو ٹوٹکا

دنیا کے بیشتر ممالک میں فضائی آلودگی بڑھتی جارہی ہے اور تشویشناک بات یہ ہےکہ پاکستان کے بڑے شہر فضائی آلودگی سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں فضائی آلودگی کی وجہ سے لوگ سانس کی بیماریوں سمیت، حلق اور آنکھوں کی بیماریوں میں بھی مبتلا ہو رہے ہیں اور مہنگی ادویات استعمال کرنے پر مجبور ہیں تاہم کسی بھی بیماری سے لڑنے کیلئے آپ کی قوت مدافعت کا مضبوط ہونا ضروری ہے، اس لیے آج ہم آپ کو ایک ایسا آسان گھریلو نسخہ بتاتے ہیں جس کے استعمال سے آپ فضائی آلودگی کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں اس حوالے سے غذائی ماہرین نے ادرک، کینو اور آملہ کی افادیت بتاتے ہوئے اسے فضائی آلودگی سے لڑنے کیلئے بہترین قرار دیا ہے غذائی ماہرین نے بتایا کہ ادرک کے ایک بڑے ٹکڑے سمیت 4 آملے اور ایک بڑے کینو کو ملا کر اس کا پیسٹ بنالیں جس کے بعد اسے آئس کیوب کی شکل میں فریز کردیں ماہرین نے مزید بتایا کہ آپ ایک آئس کیوب کو نکال کر گرم پانی کے ایک کپ میں ڈال دیں اور اس کا استعمال روزانہ کریں، اس سے آپ فضائی آلودگی سے لگنے والی بیماریوں سے کافی حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *