Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملک ریاض کا دبئی میں جدید ترین شہر بنانے کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملک ریاض کا دبئی میں جدید ترین شہر بنانے کا اعلان

بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جدید شہر بنانے کا اعلان کر دیا تعمیراتی کمپنی بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دبئی ساؤتھ میں جدید ترین شہر بنانے کا اعلان کیا ہےبحریہ ٹاؤن اور دبئی ایوی ایشن سٹی کے درمیان اس حوالے سے معاہدے پر دستخط بھی ہو گئے ہیں، المکتوم انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب جدید ماسٹر پلانڈ کمیونٹی کی تعمیر کا منصوبہ عالمی معیار کی رہائشی اور کمرشل سہولیات فراہم کرے گا دبئی ایوی ایشن سٹی کارپوریشن اور دبئی ساؤتھ کے ایگزیکٹو چیئرمین خلیفہ الزفین کا کہنا ہے کہ منصوبہ جدید ولاز، ٹاؤن ہاؤسز اور اپارٹمنٹس پر مشتمل ہو گا، بحریہ ٹاؤن کاجدید تعلیمی، طبی، اور تفریحی سہولیات سے مزین منصوبہ دبئی ساؤتھ عالمی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مرکز بنے گا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *