Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکباد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکباد

افغانستان میں طالبان حکومت نے شام میں بشار الاسد کے اقتدار سے خاتمے پر شامی عوام کو مبارکباد دی ہے شامی اپوزیشن فورسز نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا اور صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے علاوہ ازیں خبریں سامنے آئی ہیں کہ شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں تاہم شامی حکام یا کسی اور جانب سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے اپوزیشن فورسز کے شام پر کنٹرول کے بعد افغانستان حکومت نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے ایک اعلامیے میں شام کی موجودہ صورتحال پر تحریرالشام اور شام کی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *