Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پیپلز پارٹی کی کمیٹی برائے قومی ایشوز کا حکومتی کمیٹی سے ملاقات کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پیپلز پارٹی کی کمیٹی برائے قومی ایشوز کا حکومتی کمیٹی سے ملاقات کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی صدارت میں پارٹی کی کمیٹی برائے قومی ایشوز کا ورچوئل ہوا جس میں مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیااجلاس میں وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، گورنر پنجاب سلیم حیدر، گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی، سابق وزيراعظم راجا پرویز اشرف، شریک ہوئےاجلاس میں پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما شیری رحمان، احمد محمود، نوید قمر اور علی حیدر گیلانی بھی شریک تھےاجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلز پارٹی کی قومی ایشوز کمیٹی آج حکومتی کمیٹی سے ملاقات کرے گی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *